Posts

Islam is the best in the World.

Image
 Islam is the best in the World. About :- Sultan Salahuddin Ayubi  فاتح بیت المقدس صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کے آخری سالوں پر گفتگو کرنے کا یہ ایک تقاضہ ہے کہ صلیبی جنگوں کے کے (۴۹۱ھ/          ١٠٩٧ء) میں شروع ہونے اور بڑھنے سے قبل عالم اسلام پر ایک نگاہ اگرچہ طایٔرانہ ہی سہی ڈالی جائے اور خاص طور پر اس علاقے پر جو صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کے پروان چڑھنے کے لیے سازگار ثابت ہوا ، اور وہ ہے  جزیرہ  فراتیہ،شمالی  عراق اور مصر کے علاقے۔۔   صلیبی جنگوں کے حوالے سے اس سابقہ دور کی سیاسی زندگی کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے پورے عالم اسلام میں بے چینی اور   اضطراب کی کیفیت طاری تھی۔ صرف بغداد ہی کو لیجئے خلافت عباسیہ دگرگوں اور ڈانواں ڈول تھی۔ اور حالت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ سلجوقی بادشاہوں کے اشارے پر کام چلایا جا رہا تھا۔ اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ حکومت بویہیہ کہ نسبت  سلجوقیہ خلافت عباسیہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی تھی۔ حکومت